نهج البلاغه انعامی مقابله 2018

نہج البلاغہ امیر المومنین علیہ السلام کے کلام کا وہ مجموعہ ہے جو علم الھیات میں نقش اول بھی ہےاور حرف آخر بھی علوم و معارف کا گراں بہا سرمایہ اور اخلاقی تعلیمات کا سر چشمہ ہے نہج البلاغہ کو دقت سے پڑھیں اور اس مطالعاتی مقابلے میں شرکت کریں۔  پہلا انعام 15 ھزار  ، … نهج البلاغه انعامی مقابله 2018 پڑھنا جاری رکھیں